اسلام آباد: 2 بچوں کے اغواء اورزیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر گرفتار

اسلام آباد میں 2 بچوں کے اغواء اور زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر کے خلاف سوشل میڈیا پربچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اورزیادتی کی شکایات مزید پڑھیں

نگران حکومت کیلئے غیرجانبداری ایک لازمی ضرورت ہے: شیری رحمان

نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام پر پیپلز پارٹی کی جانب سے مخالفت جاری ہے، شیری رحمان کا کہنا ہےکہ نگران حکومت کے لیے غیرجانبداری ایک لازمی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم بنانے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات مزید پڑھیں

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس: پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مقتول کو آرٹیکل 6 کی درخواست پر دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ آئی جی بلوچستان کی جانب مزید پڑھیں

مذہبی جذبات بھڑکانے جیسے رویے دنیا کے امن کیلئے مہلک ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔‌ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کےخلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مستردکردی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی اور مقدمہ کی مزید سماعت کل بدھ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی مزید پڑھیں