قابض بھارتی فوجیوں نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے مزید پڑھیں

‘نسیم نے لنکن بولرز کو رُلا دیا’، نسیم شاہ کی اننگز کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال میں جاری ہے جس کا آج چوتھا روز ہے، ٹیسٹ کا تیسرا دن پاکستان کے حق میں رہا جس میں ناصرف مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ناقابلِ شکست ڈبل سنچری مزید پڑھیں

آئندہ 3 ہفتے انتہائی اہم، پی ڈی ایم آپس میں دست و گریباں ہوگی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے جن میں پی ڈی ایم جماعتیں آپس میں دست و گریباں مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنےکا امکان ہے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد ہوسکتی ہے، مالی سال 2024 مزید پڑھیں

دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انتباہ میں اقوام متحدہ نے واضح کیا ہےکہ گرمی کی لہریں مہلک ترین قدرتی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔‌ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ مزید پڑھیں

یورپی یونین عہدیدار نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کا واحد راستہ بتادیا

یورپی یونین کے ایک عہدیدار نے کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ختم ہونے والے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیوں کو برقرار رکھنے کیلئے یورپی یونین کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں، تاہم ایران پر پابندیوں میں نرمی کا مزید پڑھیں

مٹیاری کے قریب مال گاڑی کی5 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث بند ڈاؤن ٹریک بحال

مٹیاری میں پالی جانی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی5 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث بند ڈاؤن ٹریک بحال کردیا گیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق پالی جانی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترنے کے مزید پڑھیں