سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کےخلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مستردکردی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی اور مقدمہ کی مزید سماعت کل بدھ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

عالیہ کی 150 کروڑ کی برانڈ کو مکیش امبانی کتنے کروڑ میں خرید رہے ہیں؟

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی اور ان کی بیٹی ایشا امبانی نے اداکارہ عالیہ بھٹ کی برانڈ ایڈ ۔ اے – ماما کو خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ نے 2020 میں بچوں مزید پڑھیں

مظفرگڑھ میں خالی پلاٹ سے تین بہنوں کی لاشیں برآمد

مظفرگڑھ: تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں ہیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ تینوں مزید پڑھیں

برطانیہ نے اسلام پسند دہشت گردی کو ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

برطانوی وزیر داخلہ نے اسلام پسند دہشت گردی کو قومی سلامتی کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ برطانیہ مزید پڑھیں

طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکا

امریکا نے کہا ہےکہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔ پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزرات خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ افغان طالبان یہ ہر صورت مزید پڑھیں