وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پرغور

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا ، وفاقی کابینہ نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، پنجاب میں بھی دریا بپھرنے لگے

شمال مشرقی اور وسط جنوبی بلوچستان میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں نصیرآباد، جھل مگسی ،کچھی اور ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ چار روز سے کہیں ہلکی اور موسلادھار بارشیں مزید پڑھیں

ترک صدر اردگان کا فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

ترک صدر رجب طیب اردگان نے فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینیوں کی خوشحالی میں اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اردگان نے منگل کو دارالحکومت انقرہ میں اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے ساتھ ایک نیوز مزید پڑھیں

کروز میزائل ’ابو مہدی‘ ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا

ایران میں مقامی طور پر تیار کیا گیا کروز میزائل ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کروز میزائل ’ابو مہدی‘ میں مزید پڑھیں

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا، منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانےکی اجازت مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری قرار

سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ انشورنس پالیسی میں ہنگامی مزید پڑھیں

بوائے فرینڈ پرکالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے

چین میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں بوائے فرینڈ پر کالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے اپنے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا لیکن اب میڈیا مزید پڑھیں