پاکستان ائیرلائنز( پی آئی اے) کو دوحصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ منظور کر کے ائیرلائن کی تنظیم نو کی اجازت دے دی گئی۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لاہور میں منعقدہ اجلاس میں پی آئی اے مزید پڑھیں
مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں 10روپےفی کلو اضافہ کردیا گیا۔ فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 220 روپے ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق پہاڑی و دوردراز علاقوں میں گھریلو سلنڈر 310 روپے مہنگا ہوگیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز میں شامل 436 افراد کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست میں پیشرفت ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے پوچھے گئے 9 سوالات کا تحریری جواب جمع کرادیا۔ عدالت کا پہلا سوال تھا کہ مزید پڑھیں
امریکا نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر ڈورن حملے کی مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو پر دو ڈورن حملے کیے جس میں ماسکو میں کچھ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق مانسہرہ کے نواحی علاقے میں کچا مکان گرگیا جس کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے .پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوسا تینگارا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوساتینگارا جزیرے پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.0 مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
ایشین گیمز 2023ء میں حصہ لینے کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ایشین گیمز میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت ندا ڈار کریں گی، سکواڈ میں عالیہ ریاض، انوشہ ناصر، ڈیانا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر بھٹکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش 22 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی مزید پڑھیں