اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحٰہ نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کے مزید پڑھیں
شمالی افریقا میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث الجزائر کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں 10 فوجیوں سمیت 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ الجزائر کی وزارت داخلہ کے مطابق جنگلات میں مختلف مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے، گزشتہ سال سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب مزید پڑھیں
بنگلادیش میں ڈینگی وائرس وبا کی صورت اختیارکرنے لگا جہاں اب تک وائرس سے 176 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے صرف 115 افراد جولائی کے 23 دنوں میں جان سے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش میں حالیہ مزید پڑھیں
پاکستان کا آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدنےکا معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے پہلے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس میں حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں رہنما تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔ اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں
پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں
بجلی مہنگی ہونے کا پہلا منفی اثر سامنے آ گیا،تعمیراتی صنعت نے بنیادی خام مال اسٹیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل مینوفیکچررز نے چھٹی کے دن سریے کی فی ٹن قیمت 15 ہزار روپے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، ملاقات مزید پڑھیں