محرم الحرام،سیکیورٹی انتظامات سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز کی اہم ہدایات

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈولفن سکواڈ و پولیس ریسپانس یونٹ کو سپیشل سیکیورٹی ہدایات جاری کر دیں۔ ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کے مطابق ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ کی ٹیمیں شفٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی مزید پڑھیں

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل، فصلیں زیر آب

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل ہوگیا جس سے چوہنگ کے گاؤں میں کھڑی فصلیں زیرِ آب آگئیں لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب واقع گاؤں نانوں ڈوگر میں دریا کا پانی داخل ہو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس سماعت کیلئے مقرر

خفیہ دستاویز ات کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تاریخ سامنے آگئی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات رکھنے کے الزام میں مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی کے واقعات پراسکولوں میں طلبا کو جنسی تشدد پر آگاہی دینےکا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات پر اسکولوں میں طلبا کو جنسی تشدد پر آگاہی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اسی حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام اضلاع کی تعلیمی اتھارٹیز کو ہدایات مزید پڑھیں

آج سے ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

آج سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت پشاور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے ، موسلادھار بارش کے نتیجے میں نشیبی مزید پڑھیں

اگر ہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں: وقار یونس

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان بھارت کو اوول میں ہراسکتا ہے تو کہیں بھی ہراسکتا ہے۔ پاکستان نے 2017 میں لندن کے اوول گراؤنڈ میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل مزید پڑھیں