ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، وفاقی وزیر ماحولیاتی

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہےکہ ہر گھنٹےبعد سمندری طوفان بپر جوائے کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نےکہاکہ بپر جوائے سمندری مزید پڑھیں

22 ہزار 260 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا، شرجیل انعام میمن

کراچی(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہےکہ طوفان بپرجوائے کےخدشے کےپیش نظر ساحلی پٹی سےتقریباً 6ہزار خاندانوں کےکل 22ہزار 260افراد محفوظ مقامات پرمنتقل کردیےہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن مزید پڑھیں

بپر جوائے نے سجاول میں اثر دکھانا شروع کر دیا

سجاول(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان’بپر جوائے‘ نےسندھ کےشہر سجاول میں اثر دکھانا شروع کردیا،ہوا کےجھکڑ چلنےلگے،کشتیوں کےبادبان لپیٹ دیے گئے۔ بدین سےلوگوں نےٹرکوں اورٹریکٹروں میں نقل مکانی شروع کردی ہے،آشیانےویران ہوگئے، 2ہزار سےزیادہ لوگ گھروں کو چھوڑ گئےہیں۔ نقل مکانی کرنےوالوں مزید پڑھیں

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

گھوٹکی(سٹار ایشیا نیوز)سندھ میں گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سےاترگیا۔ ریلوےحکام کےمطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسےمحفوظ رہیں۔ اس واقعے سےمتعلق ریلوےحکام کا بتانا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس کا انجن لوپ لائن پرکھڑی فرید ایکسپریس مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان میں بجٹ24-2023 کےاگلے ہی دن سونےکی فی تولہ قیمت میں 2050روپےکی بڑی کمی سامنےآئی ہے۔ گزشتہ روز بجٹ سےقبل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2300 روپےکا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیاتھا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)جماعت اسلامی نےمیئر کے انتخاب سےقبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست کےمطابق ترمیمی ایکٹ کےتحت غیرمنتخب افراد کو چیئرمین یا میئر بنانےکی منظوری دی گئی ہے،بلدیاتی قانون کےمطابق میئرمنتخب نمائندوں میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر مقرر

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)حلیم عادل شیخ کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کا صدرمقرر کردیاگیا۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کےدستخط سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جبران ناصر کے اغوا پر مزید پڑھیں

میئر کراچی بننے کی لکیر حافظ نعیم کے ہاتھ میں نہیں ہے، سعید غنی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کاکہنا ہےکہ حافظ نعیم الرحمان شاید جماعت اسلامی ک امیر بن جائیں لیکن کراچی کامیئر بننےکی لکیر ان کےہاتھ میں نہیں ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں1700روپےکی بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2لاکھ 34ہزار500روپےہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ1457روپے مزید پڑھیں