ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیلئے جرمانہ بڑھا دیا گیا ، عدالتی آرڈر جاری

لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ٹریفک پولیس کو کہا کہ ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سوار پر 5 ہزار روپے جرمانہ کریں، اس حوالے سے مزید پڑھیں

ایف بی آر نے گریڈ 20 کے کلکٹرز کسٹمز ہٹا کر نئے افسران تعینات کردیے

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹرز نے اتوار کو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود پاکستان کسٹمز کے کلکٹرز کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ کرپشن میں تحقیقات کے باعث تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ کرپشن کا الزام عائد ہونے مزید پڑھیں

پرویز الہی تین ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظر بند

ڈپٹی کمشنر لاہور نے چودھری پرویز الہی کو تین ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظر بند کردیا ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے ایک ماہ کی نظربندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نظربندی کے دوران چودھری پرویزالہی کیمپ مزید پڑھیں

پنجاب: 15 اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے صوبے کے 15 اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے نفاذ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران پنجاب مزید پڑھیں

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا : خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کررہا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیردفاع خواجہ آصف نے پاک افغان تعلقات بارے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں