چینی کمپنی کے وفد کی وزیر اعظم سے چیئرمین زھانگ بن کی قیادت میں ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین زھانگ بن (Zhang Receptacle) کی قیادت میں چینی کمپنی ہینگینگ ٹریڈ کمپنی (Hengeng Exchanging Organization) کے وفد نے ملاقات کی۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق ’انڈس شیلڈ 2023ء‘ کا آغاز ہو گیا

پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق ’انڈس شیلڈ 2023ء‘ کا آغاز ہو گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس 14ملکی بین الاقوامی فضائی مشق کی افتتاحی تقریب پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ایئربیس پر منعقد ہوئی، جس میں پاک مزید پڑھیں

پاکستان کی ترکیہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے ترکیہ میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ برادر ترکیہ کی وزارت داخلہ کو نشانہ بنانے کے لیے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، گھناؤنے فعل میں زخمی ہونے مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب میں بحرینی فورسز پر حملے کی مذمت

پاکستان نے بحرین ڈیفنس فورس پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی جنوبی سرحد پر بحرین ڈیفنس فورس پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت کو پاکستان کے سخت تحفظات سے آگاہ کردیا مزید پڑھیں

پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں،امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان کا مزید کہناتھا کہ انتخابی عمل پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھائیں،قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے۔