محرم الحرام،سیکیورٹی انتظامات سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز کی اہم ہدایات

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈولفن سکواڈ و پولیس ریسپانس یونٹ کو سپیشل سیکیورٹی ہدایات جاری کر دیں۔ ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کے مطابق ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ کی ٹیمیں شفٹ مزید پڑھیں

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل، فصلیں زیر آب

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل ہوگیا جس سے چوہنگ کے گاؤں میں کھڑی فصلیں زیرِ آب آگئیں لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب واقع گاؤں نانوں ڈوگر میں دریا کا پانی داخل ہو مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی کے واقعات پراسکولوں میں طلبا کو جنسی تشدد پر آگاہی دینےکا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات پر اسکولوں میں طلبا کو جنسی تشدد پر آگاہی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اسی حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام اضلاع کی تعلیمی اتھارٹیز کو ہدایات مزید پڑھیں

آج سے ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

آج سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت پشاور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے ، موسلادھار بارش کے نتیجے میں نشیبی مزید پڑھیں

مہنگائی، بیروزگاری اورغیریقینی صورتحال، 12 لاکھ پاکستانی دیارغیر جا بسے

پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ہو گیا، موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد اب تک 12 لاکھ نوجوان ملک چھوڑ چکے ہیں۔ دیارغیر مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں