علی بابا 40 چوروں سے پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ علی بابا 40 چوروں سے پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ مینڈیٹ چورسرکار پی ٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ساتھ تعطیلات کے دوران 4 اہڈہاک ججز کو 3 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن فیئر ٹرائل کی خلاف ورزی ہے۔تحریک انصاف نے جیل میں ٹرائل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اسیر رہنما عباد فاروق کا بیٹا عمار انتقال کرگیا

پی ٹی آئی کے اسیر رہنما عباد فاروق کا بیٹا عمار انتقال کرگیا

تحریک انصاف کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کم سن بیٹا عمار علالت کے باعث انتقال کرگیا۔رپورٹ کے مطابق عباد فاروق کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کا 9 سالہ بھتیجا اپنے والد کی گرفتاری پر ذہنی مرض مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عمر کوٹ کی مقامی قیادت کیخلاف ایک اور مقدمہ ، گرفتاری

پی ٹی آئی عمر کوٹ کی مقامی قیادت کیخلاف ایک اور مقدمہ ، گرفتاری

پاکستان تحریک انصاف عمرکوٹ کے مقامی رہنماؤں کےخلاف روڈ بلاک کرنے،ڈیوٹی امور میں مداخلت کرنے کامقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کےمطابق عمرکوٹ سٹی تھانے میں درج مقدمے میں سابق ایم این اے لال چند مالہی کے بھائی لیکراج مل مالہی ، اکبر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے روپوش 22 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش 22 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف حکام کا بڑی سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف حکام کا بڑی سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف حکام نے سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نمائندہ آئی ایم ایف نے کہاکہ آئی ایم ایف وفد پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا، آئی مزید پڑھیں