پاکستان میں امریکی ڈالر کو پر لگ گئے

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امریکی ڈالر آج انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ایک ساتھ اپنی قدر بڑھانےمیں کامیاب۔ انٹر بینک میں ڈالر22پیسےجبکہ اوپن مارکیٹ میں تین روپےمہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر22پیسےمہنگا ہونےکے بعد287روپے10 پیسےکا ہو گیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسےسستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر35پیسےسستا ہونے کےبعد285 روپےکا ہوگیا۔ گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر285روپے35پیسے پربند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں آج مثبت رجحان مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

کراچی(سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اورپاکستانی روپےکی قدر میں کمی کا سلسلے جاری۔ انٹر بینک میں ڈالر2روپے 18پیسےمہنگا ہونے کےبعد288روپےکا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر285روپے82پیسےپربند ہواتھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹرپل مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)ہفتے کےپہلےکاروباری دن سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج فی تولہ سونےکی قیمت1100روپےبڑھ کر2لاکھ35 ہزار100روپے ہے۔ اسی طرح دس گرام سونےکا قیمت943روپے اضافے سے2لاکھ ایک ہزار 560 روپےہے۔ مزید پڑھیں

آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)آج کاروبار کےدوران انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کےاختتام پرڈالر11پیسے سستا ہونے کےبعد284روپے97پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتےکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر284روپے86پیسے پربندہوا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں