لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکسوں کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مقامی شہری شیخ لطیف کی درخواست پر سماعت کی ۔ مزید پڑھیں