90 دن کا مطلب نوے دن، اس کے علاوہ الیکشن بارے کچھ قبول نہیں کریں گے، بابر اعوان نے چنوتی دیدی

90 دن کا مطلب نوے دن، اس کے علاوہ الیکشن بارے کچھ قبول نہیں کریں گے، بابر اعوان نے چنوتی دیدی

سینئر نائب صدر تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ 90 دن کا مطلب نوے دن ہی ہے، اس کے علاوہ الیکشن بارے کچھ قبول نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا مزید پڑھیں

انتخابات کرانا نگران حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا کام ہے: وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی

انتخابات کرانا نگران حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا کام ہے: وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ انتخابات کرانا نگران حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا کام ہے،انتخابات 90روز میں کرانے ہیں یا فروری میں اس میں ہماری کوئی خواہش نہیں،الیکشن کب ہوں گے؟ نہ ہماری ذمہ داری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں کرانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں کرانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں کرانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا،الیکشن کمیشن کا 3صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ متفقہ ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نئی مردم شماری مزید پڑھیں

نگران حکومتیں انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش نہ کریں، الیکشن کمیشن

نگران حکومتیں انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش نہ کریں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا جس میں ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فلیڈ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنےکیلئے درخواستیں طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنےکیلئے درخواستیں طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختص شدہ انتخابی نشان کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، درخواستیں مزید پڑھیں

تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی سےخالی ہونےوالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کےحلقے ایل اے15 باغ2 پر ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

انتخابی امیدواروں کیلئے نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں توسیع

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)انتخابی امیدواروں کے لیے نشانات کی الاٹمنٹ کےوقت میں آج رات12بجے تک توسیع کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کیجانب جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق انتخابی امیدواروں کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کا وقت بھی رات12بجےتک بڑھا دیا گیا مزید پڑھیں