امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجنے کا اعلان

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق اضافی لڑاکا طیارے بحری جنگی جہاز کے ساتھ بھیجے جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق عسکری قوت میں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیں

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سےملاقات کےبعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔ کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ عافیہ صدیقی کےساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے۔ ان کاکہنا تھاکہ عافیہ صدیقی سےپہلےبھی ملاقات مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کا نئے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز)امریکا اور برطانیہ کےدرمیان نئےخطرات سےنمٹنے کیلئےاسٹریٹجک معاہدے کا اعلان کردیا گیا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم رشی سونک کےدرمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کےدرمیان ہونے والی ملاقات میں روس،چین اور اقتصادی عدم مزید پڑھیں

کیوبیک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

کیوبیک(سٹار ایشیا نیوز)کینیڈا کےصوبےکیوبیک کےجنگلات میں لگی آگ بےقابو ہوگئی جس سے تقریباً3.8 ملین ہیکٹرکا علاقہ جل کر خاکسترہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق تقریباً11،400افراد کو محفوظ مقام پرپہنچا دیا گیا ہےجبکہ مزید چار ہزار افراد کا انخلا جاری ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے،امریکا

واشنگٹن(سٹار ایشیا نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نےکہا ہےکہ پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہےجو بھی ہو آئین کےمطابق ہو۔ واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کےدوران انہوں نےکہاکہ امریکا پاکستان کےساتھ دیرینہ تعاون کی قدرکرتا ہے،خوشحال اورجمہوری مزید پڑھیں

خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کاکہنا ہےکہ ہم خوشحال اورمستحکم پاکستان دیکھنا چاہتےہیں جو پاک امریکا تعلقات کیلئےاہم ہے۔ پریس بریفنگ کےدوران انہوں نے کہاکہ اہم امور پر گفتگو کیلئےپاکستانی حکام سےبراہ راست رابطے میں رہتےہیں،ایسے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

یو اے ای(سٹار ایشیا نیوز )متحدہ عرب امارات نےامریکا کی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔ متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی وزارت خارجہ نےایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائےبغیر کہاکہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

روز ویلٹ ہوٹل کا نیا معاہدہ ہو گیا

نیو یارک(سٹار ایشیا نیوز)پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکا میں نیا معاہدہ ہوگیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کےمطابق معاہدہ نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن کےساتھ ہوا ہے۔ انتظامیہ کاکہنا ہےکہ روز ویلٹ ہوٹل تین مزید پڑھیں

امریکا کے ویزا پالیسی کے اعلان پر بنگلادیش کا بیان سامنے آگیا

ڈھاکا(سٹار ایشیا نیوز)امریکا کےوزیر خارجہ کا بنگلادیش میں آزاد اور شفاف انتخابات کیلئےنئی ویزا پالیسی کےاعلان پر بنگلادیشی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کاکہنا ہےکہ انتخابات میں غیرقانونی عمل یا مداخلت روکنے کیلئےاقدامات کریں گے،بین مزید پڑھیں

اسکول میں طالبہ نے ٹیچر پر مرچوں کا اسپرے کردیا

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )امریکا کے ایک اسکول میں طالبہ نےموبائل فون لینے پر ٹیچر پر مرچوں کا اسپرے کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق امریکی ریاست نیش وِل کے اسکول میں طالبہ نےٹیچر پر دو مرتبہ مرچوں والا اسپرےکیا۔ مزید پڑھیں