سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دی گئی ہے، دونوں شہریوں نے سکیورٹی اہلکارکو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جب کہ دونوں فورس کی مزید پڑھیں
ٹیکساس(سٹار ایشیا نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرفورٹ ورتھ میں فائرنگ سےتین افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ پارکنگ میں پیش آیا،جس کے نتیجےمیں ایک شخص جائےوقوعہ پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دو اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔ یہ مزید پڑھیں
فلاڈلفیا(سٹار ایشیا نیوز)امریکی شہر فلاڈلفیا کے مصروف ترین ہائی وےکا پل گرگیا۔ ذرائع کےمطابق ہائی وے کےپل کےنیچے ایک ٹرک میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ ٹرک میں لگی آگ اس قدرشدید تھی کہ اس سےپل متاثرہوا اور وہ مزید پڑھیں
جارجیا(سٹار ایشیا نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےخلاف فرد جرم کومضحکہ خیز اور بےبنیاد قرار دے دیا۔ جارجیا میں کنونشن سےخطاب کرتےہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہاکہ فرد جرم ایف بی آئی اورمحکمہ انصاف کی انتخاب میں مداخلت کے مزید پڑھیں
واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےدورۂ سعودی عرب کےبعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سےفون پر رابطہ۔ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےروز دیا کہ خطےمیں امن کیلئےضروری ہےکہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے امکانات کو کمزور نہ کرے۔ ترجمان مزید پڑھیں
ریاض(سٹار ایشیا نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق انٹونی بلنکن تعلقات مستحکم کرنے کےمشن پرسعودی عرب پہنچےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، وفاقی وزیر خرم دستگیر مزید پڑھیں
کیلیفورنیا( سٹار ایشیا نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کےشہر لانگ بیچ میں لوگوں پرتیز دھار آلے سے حملہ کیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق حملےمیں پانچ افراد زخمی ہوئےہیں جن میں سےایک کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایاگیا ہےکہ حملےمیں زخمی مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسےسستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر35پیسےسستا ہونے کےبعد285 روپےکا ہوگیا۔ گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر285روپے35پیسے پربند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں آج مثبت رجحان مزید پڑھیں
الی نوائے( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کےطوفان کےباعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کےمطابق گرد کےطوفان کے نتیجےمیں انٹر اسٹیٹ55 پر حادثہ پیش آیا،حادثے میں 80سے زائد گاڑیوں مزید پڑھیں
ٹیکساس( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کلیولینڈ میں فائرنگ کا واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں بچے سمیت5 افراد ہلاک اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق گذشتہ رات ہونےوالی فائرنگ ایک گھر میں ہوئی،جس کے نتیجے مزید پڑھیں