ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا کیس؛علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو مزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں۔درخواستوں مزید پڑھیں

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا کیس، شاہ محمود قریشی نے اوپن ٹرائل کی استدعا کردی

انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی نے اوپن ٹرائل کی استدعا کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے ٹی سی میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر مزید پڑھیں

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نےعسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کےمقدمےمیں سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو شامل تفتیش ہونےکا حکم دےدیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسد عمر کےخلاف عسکری ٹاور مزید پڑھیں

اے ٹی سی اسلام آباد، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء پیش

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کےجج راجہ جواد عباس کے روبرو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےوکلاء نعیم پنجوتھا اورعلی اعجاز بٹر پیش ہو گئے۔ وکیل نعیم پنجوتھا نےعدالت کو بتایاکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں