لاہور: مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن بھر شدید حبس کےبعد رات ہوتےہی آندھی کےساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی۔ لاہور کےمختلف علاقوں میں شام کےبعد آندھی کےساتھ موسلادھار مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں آندھی و بارش کا الرٹ جاری

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب بھر میں آندھی و بارش کےحوالے سے الرٹ جاری کردیا گیاہے۔ لاہور سےجاری کردہ سرکاری اعلامیہ کےمطابق پنجاب کےتمام اداروں اورضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنےکی ہدایات کی گئی ہے۔ صوبائی کنٹرول روم سمیت پنجاب بھر کےڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنے کا امکان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)محکمۂ موسمیات نےپشاور،دیر، بنوں اورکوہاٹ سمیت خیبر پختونخوا کےبارش سے متاثرہ اضلاع میں آج مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہےجبکہ کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنےکا امکان ہے۔ مری،اسلام آباد،لاہور،فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں مزید پڑھیں

میرانی ڈیم بھر گیا

کیچ( سٹار ایشیا نیوز )بلوچستان کےضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم حالیہ بارشوں کے باعث پانی سے بھر گیا۔ محکمۂ آبپاشی کےمطابق میرانی ڈیم کےاسپل وے سےپانی کا اخراج جاری ہے۔ محکمۂ آبپاشی کا کہنا ہےکہ میرانی ڈیم میں اسپل مزید پڑھیں