رواں برس کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران وفاقی حکومت اور سینٹرل پاور ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں کے نگران ادارے نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر اتھارٹی) میں بجلی مہنگی کرنے کی آٹھ درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔نیپرا مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کئے جانے کا امکان ہے۔سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لئے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لئے فی مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول مزید پڑھیں