بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نےسہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ںیپرا مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کو بجلی کے بلوں میں کمی کا آسان طریقہ بتا دیا

کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کو بجلی کے بلوں میں کمی کا آسان طریقہ بتا دیا

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ احساس ہے کہ صارفین بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہیں، بجلی کا احتیاط سے استعمال کر کے بلوں میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں کی قسطیں ہوں گی یا نہیں ؟ فیصلہ آئی ایم ایف کرے گا

بجلی کے بلوں کی قسطیں ہوں گی یا نہیں ؟ فیصلہ آئی ایم ایف کرے گا

نگران وفاقی کابینہ نے بجلی کے بلوں کی قسطوں کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجلی مزید پڑھیں

" ہمارا بجلی پر ٹیکسز اور اضافے میں کوئی کردار نہیں ہمیں تو فی یونٹ سوا 2 روپے پرافٹ ملتا ہے" اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی

” ہمارا بجلی پر ٹیکسز اور اضافے میں کوئی کردار نہیں ہمیں تو فی یونٹ سوا 2 روپے پرافٹ ملتا ہے” اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بل اقساط میں ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ترجمان آئیسکو راجہ عاصم کے مطابق سی ای او امجد خان کی ہدایت پر صارفین کی مشکلات کو مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

معاشی حالات کی وجہ سے بجلی کی مفت فراہمی ممکن نہیں، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک عمران رانا نے کہا ہے کہ معاشی حالات کی وجہ سے بجلی کی مفت فراہمی ممکن نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک عمران رانا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مارچ سے لوڈشیڈنگ شیڈول میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک بھر میں سخت گرمی کےساتھ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہےجس کےباعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامناہے۔ کراچی کےمختلف علاقوں گلبہار،لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن،کورنگی،فیڈرل بی ایریا کےبعض بلاکس سمیت متعدد علاقےبجلی سےمحروم رہے۔ مزید پڑھیں