بلوچستان کا بجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)بلوچستان کےآئندہ مالی سال کابجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ کےذرائع کےمطابق مالی سال 2023-24 کےبجٹ کا حجم700 ارب روپےتک ہونےکا امکان ہے،بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ529 ارب32 کروڑ روپےہے۔ ذرائع کےمطابق مزید پڑھیں

آدھا بجٹ قرضوں پر سود دینے میں خرچ ہوگا

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےقومی اسمبلی کےاجلاس میں مالی سال24-2023 کیلئے14 ہزار460ارب کا بجٹ پیش کردیا، آدھا بجٹ قرضوں پرسود دینےمیں خرچ ہوگا۔ اسحاق ڈار نےاگلےمالی سال کیلئےخسارے کا بجٹ پیش کر دیا،مالی سال24-2023کےبجٹ کے مطابق آمدنی12ہزار163 مزید پڑھیں

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کرے گی

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)نئےمالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈاربجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ نئے مالی سال کےبجٹ کا حجم14500ارب روپے ہونےکا امکان ہے،ٹیکس وصولیوں کا ہدف9200 ارب،قرض اورسود کی مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے موجودہ حالات میں یہ اہم بجٹ ہے، نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے کہا ہےکہ پاکستان کو بجٹ پاس کروانے سےپہلے آئی ایم ایف بورڈ کےآخری جائزےکا سامنا ہے، پاکستان کےلیےموجودہ حالات میں یہ اہم مزید پڑھیں

نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، وفاقی وزیر خرم دستگیر

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ نئےبجٹ میں الیکشن کیلئےبھی رقم رکھی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے خرم دستگیر نےکہاکہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے۔ مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ وزارت خزانہ نے بتا دیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز )وزارت خزانہ نےکہا ہےکہ مالی سال 2023-24کابجٹ9جون کو ہی پیش ہو گا۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس2 جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس3جون کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف قومی اقتصادی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نےاگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کےمطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نےکہاکہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں مزید پڑھیں