بھٹکے لوگوں کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر بھٹکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے روپوش 22 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش 22 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق انٹونی بلنکن نے پاکستانی وزیر خارجہ سے مزید پڑھیں

شدید مظاہروں، مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور

شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور کر لیا گیا، بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالتی اصلاحات کا بل منظور ہونے مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کا کل سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کا کل 26 جولائی سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی کردیا گیا۔ بی اے پی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بی اے مزید پڑھیں

نگران حکومت کیلئے غیرجانبداری ایک لازمی ضرورت ہے: شیری رحمان

نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام پر پیپلز پارٹی کی جانب سے مخالفت جاری ہے، شیری رحمان کا کہنا ہےکہ نگران حکومت کے لیے غیرجانبداری ایک لازمی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم بنانے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات مزید پڑھیں