میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)سابق وزیرِدفاع پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سےوابستگی کا ارادہ نہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئے بیان میں پرویز خٹک نےکہاکہ مجھ سےمتعلق گردش کرنےوالی خبریں بےبنیاد اورسراسرغلط ہیں۔ مزید پڑھیں

جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو چھوڑنےوالےجمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل ہو گئے۔ جمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ نےجہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ مسرت جمشید چیمہ اورجمشید چیمہ نےجہانگیر ترین پرمکمل اعتماد کا مزید پڑھیں

نواز شریف اور جہانگیر ترین کو نااہلی کے خلاف اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز) سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین سمیت ماضی میں184/3کےتحت نااہل ہونے والوں کو اپیل حق مل گیا۔ ماضی میں184/3 کےفیصلوں مزید پڑھیں

فی الحال سیاست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنےوالے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سےٹیلیفونک رابطے کی خبروں پربیان سامنےآگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں فواد جوہدری نےکہا ہےکہ پہلےہی کہہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسابق مرکزی رہنما فواد چوہدری نےجہانگیر ترین سےٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کےمطابق فواد چوہدری نےجہانگیر ترین سے سیاسی لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی چھوڑنےوالے ارکان جہانگیر ترین مزید پڑھیں