آسٹریلیا، بس حادثے میں 10 افراد ہلاک

نیو ساؤتھ ویلز(سٹار ایشیا نیوز)آسٹریلیا کی ہنٹر ویلی میں بس حادثےمیں10 افراد ہلاک اور20سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق نیو ساؤتھ ویلز میں مسافر شادی کی تقریب سےواپس آرہےتھےکہ تیز رفتاری کےباعث ایک موڑ پرحادثہ پیش مزید پڑھیں

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

گھوٹکی(سٹار ایشیا نیوز)سندھ میں گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سےاترگیا۔ ریلوےحکام کےمطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسےمحفوظ رہیں۔ اس واقعے سےمتعلق ریلوےحکام کا بتانا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس کا انجن لوپ لائن پرکھڑی فرید ایکسپریس مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی (سٹار ایشیا نیوز )ریاست کرناٹک میں بھارتی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق طیارہ جمعرات کو جنوبی ریاست کرناٹک کےضلع چمراج نگر کےبوگا پورہ گاؤں کےقریب گرا۔ رپورٹس کےمطابق طیارے کےدونوں مزید پڑھیں