چینی کا معاملہ ،وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے

چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوا آمنے سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے صوبے میں چینی کی برآمد کی اجازت دینے کے فیصلے کو واپس لینے کےلیے ہائیکورٹ کی ہدایت پر معاملے کو ای سی سی مزید پڑھیں

پاراچنار: مسافر نے 20 روپے کیلئے ڈرائیور کا کان چبا ڈالا

خیبرپختونخوا کے علاقے پاراچنار میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں محض 20 روپے پر ہونے والے تنازع میں مسافر نے وین ڈرائیور کا کان کاٹ ڈالا۔انگریزی اخباردی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے واقعے کے بعد مزید پڑھیں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.4 جبکہ زیرزمین گہرائی 200کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،4دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں مشترکہ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا،مارے گئے دہشتگردوں سے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ کے پی نے سرکاری گاڑی واپس کردی

پشاور(سٹار ایشیا نیوز)خیبر پختونخوا میں صوبائی ویئرہاؤس کے انچارج نے ڈی جی محکمہ ایکسائز کو خط لکھ دیا، جس میں کہاگیا ہےکہ سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے زیر استعمال گاڑی واپس کردی ہے۔ خط میں کہاگیا ہےکہ دیگر محکمےبھی سابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کےترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نےاعلیٰ عدلیہ کو نشانےپر لےرکھا ہے۔ پشاور سےجاری بیان میں شوکت یوسفزئی نےکہاکہ پاک فوج اورتحریک انصاف کو لڑانےکی منظم سازش ہورہی مزید پڑھیں

پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نےپنجاب سےخیبرپختونخوا کو آٹےکی فراہمی بڑھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدرات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری سےمتعلق اجلاس ہوا۔شہباز شریف نےگندم کی بھرپور فصل ہونےپر اطمینان کا مزید پڑھیں

کے پی کے میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ڈائریکٹر خوراک کے پی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا محمد یاسر نےکہا ہےکہ صوبے میں آٹےکی قلت کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ پنجاب سےآٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل مزید پڑھیں