بحیرہ روم کے خطے میں شدید گرم موسم اور ہیٹ ویوز کے باعث مختلف مقامات پر بھڑکنے والی آگ سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ اب تک بحیرہ روم کے خطے میں واقع کم از کم 9 ممالک کے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مزید 12 ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا آغاز کردیا۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے نئے نظام پرعمل درآمد کے حوالے سے چارٹ جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردگان نے فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینیوں کی خوشحالی میں اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اردگان نے منگل کو دارالحکومت انقرہ میں اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے ساتھ ایک نیوز مزید پڑھیں
ایران میں مقامی طور پر تیار کیا گیا کروز میزائل ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کروز میزائل ’ابو مہدی‘ میں مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ انشورنس پالیسی میں ہنگامی مزید پڑھیں
امریکا نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر ڈورن حملے کی مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو پر دو ڈورن حملے کیے جس میں ماسکو میں کچھ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوسا تینگارا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوساتینگارا جزیرے پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.0 مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور کر لیا گیا، بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالتی اصلاحات کا بل منظور ہونے مزید پڑھیں
امریکا کی جانب سے ویگنر گروپ کی مدد کرنے کے الزامات پر مالی کے وزیر دفاع اور دو فوجی حکام کے خلاف پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید پڑھیں