شمال مشرقی چین میں جم کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے (Heilongjiang) میں جم کی چھت گرنے کا واقعہ اتوار کو پیش آیا۔ حادثے کے وقت عمارت کے اندر مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحٰہ نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کے مزید پڑھیں
شمالی افریقا میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث الجزائر کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں 10 فوجیوں سمیت 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ الجزائر کی وزارت داخلہ کے مطابق جنگلات میں مختلف مزید پڑھیں
بنگلادیش میں ڈینگی وائرس وبا کی صورت اختیارکرنے لگا جہاں اب تک وائرس سے 176 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے صرف 115 افراد جولائی کے 23 دنوں میں جان سے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش میں حالیہ مزید پڑھیں
بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے پہلے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا۔ ممتا بینر جی کا کہنا ہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے پلوامہ ڈرامہ رچایا، مزید پڑھیں
کیمرون میں عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک کیمرون کے اقتصادی مرکز اور سب سے بڑے شہر دولا میں ایک چار منزلہ عمارت گر مزید پڑھیں
افغانستان میں شدید بارشیں اور سیلاب کے باعث 30 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، سینکڑوں گھر اور مویشی سیلاب میں بہہ گئے افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 30 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی ہو گئے، 26 افراد مزید پڑھیں
بھارتی ریاست منی پور میں 2 خواتین کو برہنہ کرکے ان سے زیادتی و تشدد کے واقعہ کے خلاف خاتون نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ’بیٹی جلاؤ پارٹی‘ قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں
مراکش میں کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں 6 پناہ گزین جان کی بازی ہار گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش میں کشتی ڈوبنے کا یہ واقعہ جمعے کے روز پیش آیا ہے ۔ مراکش مزید پڑھیں