سابق وزیر اعلیٰ کے پی نے سرکاری گاڑی واپس کردی

پشاور(سٹار ایشیا نیوز)خیبر پختونخوا میں صوبائی ویئرہاؤس کے انچارج نے ڈی جی محکمہ ایکسائز کو خط لکھ دیا، جس میں کہاگیا ہےکہ سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے زیر استعمال گاڑی واپس کردی ہے۔ خط میں کہاگیا ہےکہ دیگر محکمےبھی سابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار، تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نےلاہور سمیت پنجاب کے11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےکارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دیتےہوئے9صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نےتحریری فیصلےمیں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر افراد مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی کابینہ نے 13اپریل کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہونےوالے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ مزید پڑھیں