لندن( سٹار ایشیا نیوز ) سابق وزیر اعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نےکہا ہےکہ اس سے بڑا دہشت گرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔اب واسطہ پڑا ہےتو سب سامنےآیا ہے۔ لندن میں میڈیا مزید پڑھیں
لاہور( سٹار ایشیا نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نےکہا ہےکہ اب آج سےنہیں کل (جمعرات)سےجلسےشروع کروں گا۔ ویڈیو بیان میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہےکہ میں نےپہلےفیصلہ کیا تھاکہ بدھ مزید پڑھیں
تھائی لینڈ( سٹار ایشیا نیوز )تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق تھائی لینڈ میں ایوانِ نمائندگان کی500نشستوں پر آج انتخابات ہو رہےہیں۔ تھائی لینڈ میں5کروڑ 20لاکھ ووٹرز آج اپنا حقِ مزید پڑھیں
لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کی قربانیوں اور ان کےحقوق کو اُجاگر کرنےکیلئے یکم مئی عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔ محنت کشوں کےلیے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت مزید پڑھیں
لاہور( سٹار ایشیا نیوز )نگراں وزیرِاطلاعات پنجاب عامر میر نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےالزامات پر اپنےردِعمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہےکہ شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں۔ مزید پڑھیں
مظفرآباد (سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی سےخالی ہونےوالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کےحلقے ایل اے15 باغ2 پر ضمنی انتخاب مزید پڑھیں
لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ میرے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن تاحال ایف آئی اےکی تحویل میں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئے بیان میں پی مزید پڑھیں