سعودی عرب : 12 ممالک کے شہریوں کیلئے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کیلئے عمل درآمد شروع

سعودی عرب نے مزید 12 ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا آغاز کردیا۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے نئے نظام پرعمل درآمد کے حوالے سے چارٹ جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری قرار

سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ انشورنس پالیسی میں ہنگامی مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟ ہدایات جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

قرآن کریم کی بے حرمتی کی دوبارہ اجازت دینے پرسعودی عرب کا سوئیڈن سے شدید احتجاج

سعودی عرب نے سویڈش حکام کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور بعض انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروا دی

مکہ مکرمہ : سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروادی ۔سعودی وزارت حج کے مطابق سعودی شہری دوستوں کو عمرے کی سعادت کیلئے ’پرسنل وزٹ ویزا‘ پر بلوا سکتے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط

سعودی عرب اور ترکیہ نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہر جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر طیب اردوان کے درمیان ملاقات ہوئی مزید پڑھیں