حال ہی میں امریکی محققین نے ٹوسٹر سے تھوڑے بڑے سائز کی مشین بنائی ہے جو منٹوں میں ہوا میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگا سکتی ہے۔ محققین نے رواں ماہ نیچر کمیونیکیشنز نامی جریدے میں اس ایجاد مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے صوبے کے 15 اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے نفاذ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران پنجاب مزید پڑھیں
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا، ایک ہزار ٹرانسپلانٹ کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے مبارکباد دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پی کے ایل آئی کی ٹیم کو 1000 لیور ٹرانسپلانٹ کرنے پر مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوزبچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں زیرو ڈوز بچوں میں ویکسی نیشن بڑھانےکی ضرورت ہے، پاکستان میں بچوں کی مزید پڑھیں
کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)بلوچستان کےآئندہ مالی سال کابجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ کےذرائع کےمطابق مالی سال 2023-24 کےبجٹ کا حجم700 ارب روپےتک ہونےکا امکان ہے،بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ529 ارب32 کروڑ روپےہے۔ ذرائع کےمطابق مزید پڑھیں
واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نےمصنوعی مٹھاس کو صحت کےلیے مضرقرار دےدیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق عالمی ادارہ صحت نےمصنوعی میٹھے کیمیکلز سےمتعلق نئی گائیڈلائنز جاری کردیں۔ ڈبلیو ایچ او کےمطابق مصنوعی میٹھےکیمیکلز وزن گھٹانےمیں قطعاً مددگارنہیں مزید پڑھیں