ملتان( سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار۔ پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگرکو ملتان شیرشاہ موٹروےانٹرچینج سےگرفتار کیاگیا ہے۔ پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگر پر9مئی کو ملتان کینٹ میں توڑپھوڑ کا مقدمہ درج مزید پڑھیں