ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا کیس؛علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو مزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

جیل میں بند بشریٰ بی بی کی بیرک میں چوہوں کی موجودگی کا انکشاف

مقامی عدالت نے جیل سپریٹنڈنٹ کو حکم دیا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیرک کا معائنہ کریں اور چوہوں کا مسئلہ حل کریں۔تفصیلات کے مطابق 190ملین پائونڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی روسٹرم پر آگئیں مزید پڑھیں

عمران خان کی درخواست دائر اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کیخلاف

بانی پی ٹی آئی نے درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کو فریق بنایا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9مئی سے متعلق کیس میں حراست فوجی عدالت کے حوالے کی جا سکتی ہے،درخواست مزید پڑھیں

میں قرآن پاک اور درود شریف پڑھ کر عدالت میں بیٹھتا ہوں،جسٹس طارق محمود جہانگیری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاہے کہ میں قرآن پاک اور درود شریف پڑھ کر عدالت میں بیٹھتا ہوں،جو جج غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہوتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

انسداددہشتگردی عدالت نے مریم اورنگزیب کو 14اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے انتشار انگیز گفتگو کے مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو 14اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں انتشار انگیز گفتگو پر مقدمہ کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

عدالت نے14 سالہ بیٹی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر باپ کو سزائے موت دیدی

لاہور میں ماڈل کورٹ برائے جنسی تشدد نے 14سالہ بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی ہے۔ماڈل کورٹ برائے جنسی تشدد کے جج میاں شاہد جاوید نے ملزم رفیق پر جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم مزید پڑھیں

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض(سٹار ایشیا نیوز)سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نےشہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود کےانتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال مزید پڑھیں

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نےعسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کےمقدمےمیں سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو شامل تفتیش ہونےکا حکم دےدیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسد عمر کےخلاف عسکری ٹاور مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے پولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور(ہم دوست نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کی27جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نےپولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سےروک دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

اے ٹی سی اسلام آباد، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء پیش

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کےجج راجہ جواد عباس کے روبرو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےوکلاء نعیم پنجوتھا اورعلی اعجاز بٹر پیش ہو گئے۔ وکیل نعیم پنجوتھا نےعدالت کو بتایاکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں