سپر سٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے ریلیز کے تیسرے روز ہی اہم سنگ میل عبور کرلیا

سپر سٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے ریلیز کے تیسرے روز ہی اہم سنگ میل عبور کرلیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ ریلیز کے تیسرے روز ہی 200 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔اداکار کے ہوم پروڈکشن ریڈ چیلیز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا مزید پڑھیں