فیصل آباد میں 100 سے زائد ٹیکسٹائل ملز بند، لاکھوں مزدور بے روزگار

فیصل آباد میں 100 سے زائد ٹیکسٹائل ملز بند،،، لاکھوں مزدور بے روزگارہوگئے،،،پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر چوہدری سلامت کے مطابق برآمدات بڑھانے کے لیے عالمی حالات نہایت سازگار ہیں لیکن یہاں اگلے ماہ تک مزید پڑھیں