ہمارے قانونی قدم کو بھی روکا جاتا ہے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہےکہ نوبت یہاں تک آگئی ہےکہ ہم کوئی قانونی قدم اٹھائیں تو اُسےبھی روکاجاتا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس سےخطاب میں خواجہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے72 ارکانِ قومی اسمبلی کےاستعفوں کی منظوری کےخلاف درخواستوں پرفیصلہ جاری کردیا۔ عدالتِ عالیہ نےاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کیجانب سے تحریک مزید پڑھیں

پاکستان ہے تو ہم ہیں، راجا پرویز اشرف

لاہور( سٹار ایشیا نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نےکہا ہےکہ پاکستان ہےتو ہم ہیں۔ لاہور میں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے جناح ہاؤس کادورہ کیاجس کےبعد انہوں نےکہاکہ مزید پڑھیں

عمران خان نے خود اپنی دو اسمبلیاں توڑیں، ناصر شاہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہےکہ عمران خان نےاپنی دو صوبائی اسمبلیاں توڑیں اور قومی اسمبلی سے استعفی دیا۔آصف علی زرداری شروع سے اسمبلیوں سے نکلنے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، 180ارکان پارلیمان نے شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نےکہاکہ میاں شہباز شریف نے مزید پڑھیں