صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

مدینہ منورہ(سٹار ایشیا نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےروضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ انہوں نےپاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئےدعائیں بھی کیں۔ صدر علوی مناسک حج کےبعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

لاہور سے 9 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور (سٹار ایشیا نیوز)پی آئی اے کےترجمان نےکہا ہےکہ33پروازوں کےذریعے9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیاگیا۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ لاہور سےپہلی حج پرواز پی کے 743 سے327 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے، ایئر پورٹ پرعازمین حج کو رخصت مزید پڑھیں