کراچی(سٹار ایشیا نیوز)پیپلز پارٹی نےمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ضلع جنوبی اور ملیر سےیونین کمیٹی (یوسی)چیئرمین کا الیکشن لڑوانےکا فیصلہ کرلیا۔ قانون کےمطابق میئر کراچی پر6 ماہ کےاندر الیکشن لڑ کرمنتخب ہونا لازمی ہے۔ ذرائع کےمطابق مرتضیٰ وہاب کیلئےضلع جنوبی مزید پڑھیں
