اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)سابق وزیرِدفاع پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سےوابستگی کا ارادہ نہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئے بیان میں پرویز خٹک نےکہاکہ مجھ سےمتعلق گردش کرنےوالی خبریں بےبنیاد اورسراسرغلط ہیں۔ مزید پڑھیں
