فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، بلاول بھٹو زرداری

ٹوکیو (سٹار ایشیا نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ نو مئی کا واقعہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ باب ہے۔جمہوری احتجاج کےنام پر فوجی تنصیبات پرحملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائےگی۔ جاپان میں پاکستانی بزنس کمیونٹی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو فون

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےدورۂ سعودی عرب کےبعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سےفون پر رابطہ۔ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےروز دیا کہ خطےمیں امن کیلئےضروری ہےکہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے امکانات کو کمزور نہ کرے۔ ترجمان مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(سٹار ایشیا نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق انٹونی بلنکن تعلقات مستحکم کرنے کےمشن پرسعودی عرب پہنچےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، وفاقی وزیر خرم دستگیر مزید پڑھیں

عراق کا دورہ کر کے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، بلاول بھٹوزرداری

عراق (سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرِخارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ عراق کا دورہ کر کےبہت خوشی محسوس کر رہاہوں۔ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹوزرداری نےعراقی ہم منصب کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ پاکستان اورعراق نےہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرےکاساتھ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ آج سرکاری دورے پر عراق پہنچیں گے

عراق( سٹار ایشیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔ وزیر خارجہ اپنےعراقی ہم منصب سےملاقات کریں گے،بلاول بھٹوزرداری پارٹی رہنماؤں کےہمراہ کربلا اورنجف بھی جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب مزید پڑھیں

نئی ملٹری کورٹس قائم کرنے کے حوالے سے وزیر خارجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ملٹری کورٹس سےمتعلق غلط فہمی ہے، حکومت آئینی ترمیم کےذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

امریکا کے ویزا پالیسی کے اعلان پر بنگلادیش کا بیان سامنے آگیا

ڈھاکا(سٹار ایشیا نیوز)امریکا کےوزیر خارجہ کا بنگلادیش میں آزاد اور شفاف انتخابات کیلئےنئی ویزا پالیسی کےاعلان پر بنگلادیشی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کاکہنا ہےکہ انتخابات میں غیرقانونی عمل یا مداخلت روکنے کیلئےاقدامات کریں گے،بین مزید پڑھیں

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ شہید کی جوموت ہےوہ قوم کی حیات ہے۔ بلاول بھٹوزرداری نےیومِ تکریمِ شہداء کےموقع پر ویڈیو پیغام میں کہاکہ ہر محب وطن مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا کی ملاقات

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا کی اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات میں مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہےکہ سی پیک پاکستان اور چین کےدرمیان اہم منصوبہ ہے۔ چینی ہم منصب کےساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے بلاول بھٹو نےکہاکہ پاکستان اور مزید پڑھیں