اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ نئےبجٹ میں الیکشن کیلئےبھی رقم رکھی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے خرم دستگیر نےکہاکہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے۔ مزید پڑھیں


اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ نئےبجٹ میں الیکشن کیلئےبھی رقم رکھی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے خرم دستگیر نےکہاکہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سےرہا کردیاگیا ہے۔ جیل حکام کےمطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پررہا کیاگیا۔ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی وکیل کےہمراہ اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین اور سابق وزیراعظم آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ2018ء کےمقابلےمیں آج پیپلز پارٹی کےحالات بہتر ہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنماؤں سےملاقات میں گفتگو کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں گا۔ مزید پڑھیں

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کاکہنا ہےکہ ہم خوشحال اورمستحکم پاکستان دیکھنا چاہتےہیں جو پاک امریکا تعلقات کیلئےاہم ہے۔ پریس بریفنگ کےدوران انہوں نے کہاکہ اہم امور پر گفتگو کیلئےپاکستانی حکام سےبراہ راست رابطے میں رہتےہیں،ایسے مزید پڑھیں

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ آئی ایم ایف سےمعاہدے کیلئے پرامید ہیں۔ غیر ملکی میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہاکہ ہم اب بھی بہت پرامید ہیں کہ آئی ایم ایف پروگرام عملی شکل اختیار مزید پڑھیں

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور میں جلسے کےحوالے سےتیاریاں جاری ہیں، سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےجلسے کی تیاریوں کے لیےٹکٹ ہولڈرزکا ہنگامی اجلاس بلالیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ امیدواروں کا مزید پڑھیں

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما حماد اظہر نےکہا ہےکہ میرے والد کو پولیس نامعلوم مقام پر لےگئی ہے۔ حماد اظہر نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر82سال ہےاور وہ شدید بیمار مزید پڑھیں

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہےکہ شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی،شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا۔سرکشی اور بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کرنےکا کوئی حق نہیں۔ مزید پڑھیں

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو وسطی پنجاب سےتنظیم میں شمولیت کیلئےتیار30رہنماؤں کی فہرست پیش کردی گئی۔ آصف علی زرداری سےپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کےعہدیداروں نےبلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان کا وسطی ایشیائی ریاست آذربائیجان سےسستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار کےدرمیان معاہدہ ہوگا۔ آذربائیجان کی کمپنی سوکار سے ہرماہ ایک مزید پڑھیں