جہانگیر ترین ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات اندورنی کہانی سامنے آگئی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )سینئرسیاستدان جہانگیر ترین سے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نےملاقات کی ہے۔ ذرائع کےمطابق جہانگیر ترین اپنی نئی سیاسی جماعت کےقیام کےلیےمختلف شخصیات سے مشاورت کر رہےہیں۔ ذرائع نےبتایاکہ جہانگیرترین سےفردوس مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسےسستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر35پیسےسستا ہونے کےبعد285 روپےکا ہوگیا۔ گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر285روپے35پیسے پربند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں آج مثبت رجحان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان لاہور سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گئے۔ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کےساتھ اسلام آباد کیلئےروانہ ہوئےہیں جہاں اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ دار صدر ہیں، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے9 مئی کےحملوں کا ذمہ دار صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قرار دیاہے۔ ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نےکہاکہ فوجی تنصیبات پرحملوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سےمذاکرات کا امکان مسترد کرتےہوئے دوٹوک انداز میں کہا ہےکہ سیاستدانوں کےروپ میں انتہا پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنےوالےمکالمے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا، سابق وزیر خزانہ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سئنیر رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف کےبغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لےگا۔لیکن اکتوبر تا دسمبر دوسری سہ ماہی پاکستان کا آئی ایم مزید پڑھیں

ہمارے قانونی قدم کو بھی روکا جاتا ہے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہےکہ نوبت یہاں تک آگئی ہےکہ ہم کوئی قانونی قدم اٹھائیں تو اُسےبھی روکاجاتا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس سےخطاب میں خواجہ مزید پڑھیں

وزارتِ صحت کا پاکستان میں منکی پاکس کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزارتِ صحت کےترجمان کاکہنا ہےکہ پاکستان میں اب منکی پاکس کاکوئی کیس نہیں ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت نےبتایاکہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)میں داخل ہونے والےمنکی پاکس کا شکاردونوں مریض صحتیاب ہونےکےبعد ڈسچارج ہوچکےہیں۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر اخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی اور پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کیخلاف نظرثانی مزید پڑھیں