امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوش خبری دے گی، سراج الحق

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہےکہ امید ہےسپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوشخبری دے گی۔ یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نےسپریم کورٹ کےباہرمیڈیا سےگفتگو کے دوران کہی ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

پولیس پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو لیکر جیکب آباد جیل روانہ

کراچی ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)سندھ کےصدر علی زیدی کو ان کی رہائشگاہ سےجیکب آباد جیل روانہ کر دیاگیا۔ نقص امن پرگرفتار کیےجانےوالےسابق وفاقی وزیر اورصدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کو بھی کراچی مزید پڑھیں

کل سے جلسے شروع کروں گا، عمران خان

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نےکہا ہےکہ اب آج سےنہیں کل (جمعرات)سےجلسےشروع کروں گا۔ ویڈیو بیان میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہےکہ میں نےپہلےفیصلہ کیا تھاکہ بدھ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

گجرات(سٹار ایشیا نیوز )پنجاب کےضلع گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کےمقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کرلیاگیا۔ گجرات پولیس حکام کےمطابق حبیب حیدر کو ان کےپیٹرول پمپ سےرات گئےگرفتار کیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صرف تحریک انصاف ہی نہیں مزید پڑھیں

صرف تحریک انصاف ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں، عامر کیانی

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما عامر کیانی نےکہا ہےکہ صرف تحریک انصاف ہی نہیں سیاست چھوڑرہا ہوں۔ عامر محمود کیانی این اے61سےپاکستان تحریک انصاف کےٹکٹ پر ایم این اےمنتخب ہوئےتھے۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

تحریک انصاف پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کےترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نےاعلیٰ عدلیہ کو نشانےپر لےرکھا ہے۔ پشاور سےجاری بیان میں شوکت یوسفزئی نےکہاکہ پاک فوج اورتحریک انصاف کو لڑانےکی منظم سازش ہورہی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کا فضل الرحمان اور مریم نواز پر توہین عدالت لگانے کا مطالبہ

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے صدر اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے مولانا فضل الرحمان اورمریم نواز پرتوہین عدالت لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نےمولانا فضل الرحمان اور مزید پڑھیں

مجرم کو مہمان بنایا جائے گا تو عوام احتجاج کریں گے، طلال چوہدری

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا کل کا احتجاج ٹریلرتھا،فلم ابھی باقی ہے۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نےکہاکہ کل پی ڈی ایم کا دھرنا مؤخر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)ہفتے کےپہلےکاروباری دن سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج فی تولہ سونےکی قیمت1100روپےبڑھ کر2لاکھ35 ہزار100روپے ہے۔ اسی طرح دس گرام سونےکا قیمت943روپے اضافے سے2لاکھ ایک ہزار 560 روپےہے۔ مزید پڑھیں

آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)آج کاروبار کےدوران انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کےاختتام پرڈالر11پیسے سستا ہونے کےبعد284روپے97پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتےکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر284روپے86پیسے پربندہوا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں