بھارت روانگی کے وقت بلاول بھٹوزرداری کا خصوصی ویڈیو پیغام

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین اور وزیرِخارجہ بلاول بھٹوزرداری نےبھارت روانگی کے وقت خصوصی ویڈیو پیغام اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کیا۔ انہوں نےکہاکہ ایس سی او وزرائےخارجہ کونسل میں پاکستانی وفد کی نمائندگی کررہا ہوں،میرا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان کےبیان پر ردعمل دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

عمران خان کی خرابیٔ صحت کی خبر پر مریم نواز کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کی خرابیٔ صحت پر ردعمل دےدیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئے بیان میں مریم نواز مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے، آصف علی زرداری

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نےآزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنےبیان میں کہاکہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائےکی آزادی کےحامی تھے۔ مائیکرو بلاگنگ مزید پڑھیں

ڈالر آج بھی مہنگا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل جاری جس کے نتیجے میں روپے کی قدر مسلسل گر رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر8 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 284روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر283 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کے خلاف کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کےخلاف پولیس اور اینٹی کرپشن سے7روز میں کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس صفدر سلیم شاہد نے پرویز الہٰی کی مزید پڑھیں

اسد عمر نے امیر جماعت اسلامی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سئنیر رہنما اسد عمر نے بیرونِ ملک دولت رکھنےکا الزام عائد کرنے پر امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نےاگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کےمطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نےکہاکہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں مزید پڑھیں

حکومت کو سپریم کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے، فرخ حبیب

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ حکومت کو سپریم کورٹ نہیں بلکہ شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے۔ یہ بات عدالت کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب مزید پڑھیں

14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ 14مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہی ہے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ بےحد ضروری مزید پڑھیں