ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خان

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہےکہ ملک نازک معاشی صورت حال سے گزر رہا ہے، ہمارا ملک سڑکوں پر ہونےوالی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کرسکے گا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدور کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کی قربانیوں اور ان کےحقوق کو اُجاگر کرنےکیلئے یکم مئی عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔ محنت کشوں کےلیے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےبیان پر ردعمل دےدیا۔ انہوں نےکہاکہ رمضان میں غریبوں کو مفت آٹا پوری ایمانداری اور شفافیت سے فراہم مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونےوالی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان ایران کےساتھ اپنےبرادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں، وزیرِ اطلاعات پنجاب

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )نگراں وزیرِاطلاعات پنجاب عامر میر نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےالزامات پر اپنےردِعمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہےکہ شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں۔ مزید پڑھیں

مذاکرات کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کےسئنیر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نےکہا ہےکہ مذاکرات کی کامیابی چاہتےہیں لیکن ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی سے اظہار یکجہتی کیلئے اعتزاز احسن ان کے گھر پہنچ گئے

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن پاکستان تحریک انصاف کےصدر چوہدری پرویز الہٰی سے یکجہتی کےلئے ان کےگھر پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اعتزاز مزید پڑھیں

پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دو چار ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کی سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہےکہ پاکستان شدید بارشوں کےخطرے سے دو چار 20ممالک میں شامل ہے۔ شیری رحمٰن نےکہا ہےکہ گلوبل انفارمیشن اینڈ مزید پڑھیں

انٹر بینک، ڈالر آج کتنا مہنگا ہوا؟

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر8 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 284روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر283 روپے92 پیسےپر بند ہوا تھا۔ مزید پڑھیں

کوشش ہے مذاکرات کا عمل پیر سے پہلے مکمل ہو، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کے رکن سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نےکہا ہےکہ کوشش ہےکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عمل پیر سے پہلےمکمل ہوجائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں