جے یو آئی آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، مولانا فضل الرحمان

پشاور(سٹار ایشیا نیوز)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) آئندہ الیکشن میں بھرپورحصہ لےگی۔ پشاورمیں میڈیا سےگفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ حالات کےمطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں سے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیے گئے۔ اسلام آباد،لاہور اور پشاور سمیت ملک کےمختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلے کےجھٹکے پشاور،مظفرآباد،سوات،صوابی، مالاکنڈ،ایبٹ آباد،لوئر دیر،دیامر،راولپنڈی، اہور اور مری میں بھی محسوس کیےگئےہیں۔ یہ بھی مزید پڑھیں

پولیس لائن خیبر پر مسلح افراد کا حملہ

پشاور(سٹار ایشیا نیوز )پولیس لائن خیبر پرمسلح افراد کا حملہ،جس کے نتیجے میں 2اہلکار شہید اور2 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق حملےمیں زخمی ہونے والےاہلکاروں میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نواز خان اورلائن آفیسر برکت خان شامل ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور(سٹار ایشیا نیوز ) پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانےوالا مرکزی ملزم کو گرفتار ۔ پشاور پولیس حکام کےمطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سےگرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کےخلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے، ملزم مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت میں اضافہ

کوئٹہ( سٹار ایشیا نیوز )کوئٹہ اور پشاور میں آٹےکی قیمت میں اضافہ کر دیاگیا۔ کوئٹہ میں آٹےکی فی کلو قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کیاگیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کےمطابق کوئٹہ میں آٹےکی فی کلو قیمت145روپے سےبڑھ کر150 روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

کے پی کے میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ڈائریکٹر خوراک کے پی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا محمد یاسر نےکہا ہےکہ صوبے میں آٹےکی قلت کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ پنجاب سےآٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل مزید پڑھیں