چمن: جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد بڑی تبدیلی کر دی گئی

چمن(سٹار ایشیا نیوز)سب جیل سےسنگین جرائم میں ملوث 17 قیدیوں کے فرار ہونے کےبعد جیل عملے کی تبدیلی کےبعد نیا عملہ تعینات کر دیاگیا۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تقریباً ایک صدی قدیم جیل کی تعمیر کےبعد مرمت نہیں ہوئی،بیرکس مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے پولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور(ہم دوست نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کی27جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نےپولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سےروک دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

پولیس میرے والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی، حماد اظہر

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما حماد اظہر نےکہا ہےکہ میرے والد کو پولیس نامعلوم مقام پر لےگئی ہے۔ حماد اظہر نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر82سال ہےاور وہ شدید بیمار مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ

کیلیفورنیا( سٹار ایشیا نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کےشہر لانگ بیچ میں لوگوں پرتیز دھار آلے سے حملہ کیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق حملےمیں پانچ افراد زخمی ہوئےہیں جن میں سےایک کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایاگیا ہےکہ حملےمیں زخمی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان لاہور سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گئے۔ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کےساتھ اسلام آباد کیلئےروانہ ہوئےہیں جہاں اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت مزید پڑھیں

یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)25 مئی یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر آج ملک بھر میں خصوصی پروگرام اور تقریبات ہوں گی۔ یومِ تکریمِ شہدائےپاکستان کا آغاز نمازِفجر کےبعد قرآن خوانی سےہوا اور اس موقع پردعاؤں میں پاکستان کی سلامتی اور امن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

گجرات(سٹار ایشیا نیوز )پنجاب کےضلع گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کےمقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کرلیاگیا۔ گجرات پولیس حکام کےمطابق حبیب حیدر کو ان کےپیٹرول پمپ سےرات گئےگرفتار کیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صرف تحریک انصاف ہی نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان گرفتار

راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےصوبائی رہنما اورسابق صوبائی وزیرپنجاب فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس نےفیاض الحسن چوہان کو مری روڈ لیاقت باغ سےگرفتارکیا ہے۔ 9مئی 2023ءکو راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے مزید پڑھیں

سوات: مسافر کوچ کھائی میں جا گری، متعدد افراد جاں بحق

سوات( سٹار ایشیا نیوز)سوات کی تحصیل کبل کےعلاقےکیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ15 زخمی ہوگئے۔ سوات پولیس کےمطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جارہی تھی کہ کیمارئی کےمقام پرڈرائیور سےبےقابو ہو مزید پڑھیں