جمشید دستی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سےپی پی 274اور پی پی273 سےٹکٹ ہولڈرز نےملاقات کی ہے۔ عمران خان سےملاقات کرنےوالوں میں جمشیددستی بھی شامل ہیں۔ ملاقات کرنےوالوں میں جمشید دستی کےعلاوہ میاں عمران مزید پڑھیں

خواتین عمران خان کی وجہ سے جیلوں میں ہیں، گورنر سندھ

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سےہیں۔ اپنےبیان میں انہوں نےکہاکہ9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیےتھا،عمران خان کےکہنےپر کراچی میں بسوں مزید پڑھیں

احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دےدیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر عمران خان کا ردِعمل آگیا

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنے پرحکومت کا شکرگزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نےلکھاکہ بیرونِ ملک جانےکا مزید پڑھیں

عمران خان کی پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس حملے کی مذمت

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کاکہنا ہےکہ چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس حملےکی مذمت کرتا ہوں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنےایک بیان میں کہاکہ ‏پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نئی ملٹری کورٹس قائم کرنے کے حوالے سے وزیر خارجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ملٹری کورٹس سےمتعلق غلط فہمی ہے، حکومت آئینی ترمیم کےذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ شہید کی جوموت ہےوہ قوم کی حیات ہے۔ بلاول بھٹوزرداری نےیومِ تکریمِ شہداء کےموقع پر ویڈیو پیغام میں کہاکہ ہر محب وطن مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی کا عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلان

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ڈٹ کرساتھ دینےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نےکہاکہ عمران خان کےساتھ ہیں اور ڈٹ کر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا مزید پڑھیں

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز )صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9مئی کےواقعات کی کھل کرمذمت کرنی چاہیے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ9 ئی کےواقعات میں ملوث مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان کےبیان پر ردعمل دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب مزید پڑھیں