صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

مدینہ منورہ(سٹار ایشیا نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےروضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ انہوں نےپاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئےدعائیں بھی کیں۔ صدر علوی مناسک حج کےبعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ دار صدر ہیں، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے9 مئی کےحملوں کا ذمہ دار صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قرار دیاہے۔ ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نےکہاکہ فوجی تنصیبات پرحملوں مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ صدر مملکت34ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر مزید پڑھیں

یوم تکریمِ شہدائے پاکستان پر صدر مملکت کا اہم پیغام

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز )یوم تکریمِ شہداء پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہےکہ آج پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ان چیلنجز پرقابو پانےکیلئےہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ وڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز )صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9مئی کےواقعات کی کھل کرمذمت کرنی چاہیے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ9 ئی کےواقعات میں ملوث مزید پڑھیں